ْمینگورہ ،بلوگرام اورتختہ بند کو ملانے والے رابطہ پل کی عدم تعمیر عوام کیلئے عذاب بن گیا
معمولی بارش کے بعد عارضی گزرگاہ بھی پانی کی نذرہونے سے ٹریفک کا نظام معطل ،رش میں پھنسی خاتون نے گاڑی میں ہی بچے کو جنم دیدیا
پیر 26 فروری 2024 21:15
(جاری ہے)
چھوٹی گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے عارضی گزرگاہ بنائی گئی تھی لیکن وہ بھی گزشتہ بارش کے دوران نالے میں پانی کے بہائو میں بہہ گیا ہے ۔
جس کی وجہ سے ٹریفک مکمل طورپر معطل ہے اورپیدل لوگ پانی میں گزرکر جانے پر مجبور ہیں ۔علاقے کے سابق ناظم انورحیات خان نے بتایا کہ دو سال سے اس پل کام بند ہے اور عارضی راستہ بھی اب نہیں رہا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کاسامنا ہے ۔ٹریفک کاسارابوجھ اب جی ٹی روڈ پر ہے ۔جس کی وجہ سے گزشتہ روزایک خاتون نے گاڑی میں ہی بچے کو جنم دیا ہے ۔ اس حوالے سے محکمہ مواصلات وتعمیرات کے ایکسئن فرمان اللہ خٹک نے بتایا کہ فنڈ کی بندش کی وجہ سے کام بند ہے لیکن ہماری کوشش ہے کہ جلد ہی فنڈ ریلیز ہوکر اس پر کام شروع کردیں گے ۔ انہوں نے کہاکہ زیادہ کام ہوچکا ہے اور مزید فنڈ آنے کے بعد یہ منصوبہ مکمل کیا جائے گا ۔انہوں نے کہاکہ دو ہفتے کے اندر اندر عارضی گزرگاہ کو تعمیر کرکے اس پر چھوٹی گاڑیوں کے لئے ٹریفک بحال کردیا جائے گا ۔مزید قومی خبریں
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
دنیا بھرمیں نرسوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا
-
احمدیار،غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو زبح کردیا ،قاتل گرفتار
-
وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
-
کراچی میں پی پی کے بلدیاتی نمائندوں کو بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، سعید غنی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا لکی مروت میں بارشوں اور تیز آندھی سے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار
-
تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے، اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا،علی امین پھر گورنروارننگ
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے،قمر زمان قائرہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سولر سے بجلی کی پیداوار پر سخت شرائط عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.