پاکستان پیپلزپارٹی صوبوں کے گورنروں کے لئے کسی نام پر غور نہیں کررہی، شازیہ مری

منگل 27 فروری 2024 16:02

پاکستان پیپلزپارٹی صوبوں کے گورنروں  کے لئے کسی نام پر غور نہیں کررہی، ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2024ء) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی صوبوں کے گورنروں کے لئے کسی نام پر غور نہیں کررہی،آصف علی زرداری صدر مملکت کا منصب سنبھالنے کے بعد صوبوں کے گورنر کے لئے ناموں کو شارٹ لسٹ اور فائنل کریں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اس بارے زیر گردش ضبریں درست نہیں ہیں انہیں صرف نظر کیا جائے ۔