پ*نومنتخب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

منگل 27 فروری 2024 19:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 فروری2024ء) نومنتخب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منگل کی شام گورنرہاؤس میں اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔

(جاری ہے)

مراد علی شاہ نے تیسری بار وزیراعلیٰ منتخب ہوکر سابق وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر، فریال تالپور اور دیگر نے شرکت کی۔