الیکشن کمیشن ،این اے 15 مانسہرہ تورغر سےشہزادہ گستاسپ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

جمعہ 1 مارچ 2024 15:25

الیکشن کمیشن ،این اے 15 مانسہرہ تورغر سےشہزادہ گستاسپ کی کامیابی کا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2024ء) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ تورغر سے آزاد امیدوار شہزادہ گستاسپ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے آزاد امیدوار کی این اے 15 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔