Na-15 - Urdu News
این اے15 ۔ متعلقہ خبریں
-
نواز شریف کو 24 ہزار سے زائد ووٹوں سے شکست
این اے 15 مانسہرہ سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ شہزادہ گستاسپ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
محمد علی جمعہ 1 مارچ 2024 - -
این اے 15 مانسہرہ، شہزادہ گشتاسپ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
جاری فارم 49 میں مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کو پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار گشتاسپ خان نے شکست دی تھی
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
الیکشن کمیشن ،این اے 15 مانسہرہ تورغر سےشہزادہ گستاسپ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
این اے 15 سے نوازشریف کو شکست، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب قرار
جمعرات 29 فروری 2024 - -
این اے 15 مانسہرہ کم تورغر نے آزاد امیدوار شہزادہ محمد گشتاسپ خان کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری
جمعرات 29 فروری 2024 -
-
این اے 15 مانسہرہ انتخابی عذرداری کیس میں نوازشریف کی درخواست خارج
ای سی پی نے درخواست گزار کو الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی
بدھ 28 فروری 2024 - -
ب*این اے 15 مانسہرہ انتخابی عذرداری کیس میں نوازشریف کی درخواست خارج
د*ای سی پی نے درخواست گزار کو الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی گ* الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسر کو تین دن میں حتمی نتیجہ مرتب کرنے کا حکم دے دیا
بدھ 28 فروری 2024 - -
این اے 15 مانسہرہ سے امیدوارمحمد نوازشریف کی درخواست مسترد
بدھ 28 فروری 2024 - -
این اے 15 مانسہرہ: انتخابی عذرداری سے متعلق نوازشریف کی درخواست خارج
درخواست گزار الیکشن ٹریبونل سے رجوع کر سکتا ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
بدھ 28 فروری 2024 - -
این اے 15 مانسہرہ انتخابی عذرداری کیس میں نوازشریف کی درخواست خارج
الیکشن کمیشن نے درخواست گزار کو الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی، ریٹرننگ افسر کو تین دن میں حتمی نتیجہ مرتب کرنے کا حکم دے دیا
ساجد علی بدھ 28 فروری 2024 - -
نواز شریف کی این اے 15 سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ
این اے 15 کا الیکشن نہ آئین، نہ الیکشن ایکٹ نہ الیکشن رول کے مطابق ہے،وکیل نوازشریف
منگل 27 فروری 2024 -
-
الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے ۔15 مانسہرہ میں 125 پولنگ سٹیشنوں کے ووٹ فارم 45 نہ ملنے کے حوالے سے درخواست پر فیصلہ محفوظ
منگل 27 فروری 2024 - -
نوازشریف کے وکیل کا این اے 15 مانسہرہ میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ
وکیل قائد مسلم لیگ ن کی جانب سے کی جانے والی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا
ساجد علی منگل 27 فروری 2024 - -
این اے 15 میں نواز شریف کی شکست کا معاملہ، ریٹرننگ افسر نے رپورٹ جاری کر دی
ن لیگ کا 125 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ فارم 47 میں شامل کرنے کا الزام غلط نکلا، چیف الیکشن کمشنر کا اسٹے ختم کرنے کا عندیہ
محمد علی پیر 26 فروری 2024 - -
sنواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ کی انتخابی عذرداری پر سماعت
عدالت نے تمام فریقین کو آج منگل کو حتمی دلائل کے لئے طلب کرلیا
پیر 26 فروری 2024 - -
این اے 15مانسہرہ، الیکشن کمیشن کی تمام فریقین کو (آج) دلائل دینے کی ہدایت
دلائل کیلئے مزید وقت دے دیتے ہیں، صرف دلائل کیلئے اسٹے کو مزید نہیں بڑھا سکتے، چیف الیکشن کمیشن
پیر 26 فروری 2024 - -
الیکشن کمیشن میں میاں محمد نواز شریف کی درخواست سمیت اہم کیسز کی سماعت پیر کوالیکشن کمیشن کے دو بنچ کریں گے
اتوار 25 فروری 2024 - -
نوازشریف کو یقین نہیں آتا کہ وہ ہار بھی سکتے ہیں، شہزادہ گشتاسپ
منگل 20 فروری 2024 - -
این اے 15 کے انتخابی نتائج کے خلاف نوازشریف کی درخواست پر سماعت 26 فروری تک ملتوی
منگل 20 فروری 2024 - -
انتخابات کے 10 روز بعد بھی دھاندلی کا منظم اور مربوط سلسلہ جاری ہے،عمران خان
صحافیوں کی بیان کردہ تفصیلات پر مشتمل ویڈیو واضح طور پر دھاندلی کا انکشاف کر رہی ہے،پی ٹی آئی مرکزی میڈیا کی جانب سے جاری بیان
فیصل علوی پیر 19 فروری 2024 -
Latest News about Na-15 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-15. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.