سکھرآئی بی اے یونیورسٹی کا دسواں کانووکیشن ہفتہ کوہوگا

جمعہ 1 مارچ 2024 16:52

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2024ء) سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کا کانووکیشن کل بروز ہفتہ منعقد ہوگا۔ ترجمان یونیورسٹی کے مطابق سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کا دسواں کانووکیشن 2 مارچ بروز ہفتہ صبح 9:30 بجے جامعہ کے مین آڈیٹوریم ہال میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

10ویں کانووکیشن کے مہمان خصوصی سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے سیکریٹری معین الدین صدیقی اور سابق وفاقی سیکریٹری فضل اللہ قریشی ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :