ڈپٹی کمشنر سوات کی زیرِ صدارت ضلعی پرائس ریویو کمیٹی کا اجلاس، ماہ رمضان المبارک میں شہریوں کو بہتر سہولیات دینے کے لیے پلان تیار
پیر 4 مارچ 2024 22:48
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عوام کو اشیائے خوردونوش رعائتی نرخوں پر فراہمی اولین ترجیح ہے اور رمضان المبارک کے لئے خصوصی ٹیمیں بنا رہے ہیں جو قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے پر خصوصی طور پر کام کریں گی۔
اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران سستا بازار لگانے اور اس کیلئے تیاری مکمل کرنے کے احکامات بھی جاری کئے گئے۔ اجلاس میں تمام بڑے بازاروں میں سیکورٹی اور ٹریفک کے لئے خصوصی پلاننگ کرنے اور عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے حوالے سے بھی ہدایات جاری کی گئیں۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.