کمشنر میر پور خاص فیصل احمد عقیلی کا سینٹرل جیل میر پور خاص کا دورہ

جمعرات 7 مارچ 2024 18:00

میرپورخاص (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مارچ2024ء) کمشنر میر پور خاص فیصل احمد عقیلی نے سینٹرل جیل میر پور خاص کی انتظامیہ کی جانب سے قیدیوں کی اصلاح کے لیے کیے گئے مثبت اقدامات کو سرہاتے ہوئے یقین دلایا کہ اصلاحی پروگرام کو جاری رکھنے میں ڈویژنل اس اورضلعی انتظامیہ کا تعاون حاصل رہے گا۔

(جاری ہے)

یہ بات انہوں نے سینٹرل جیل کے دورے کے دوران کہی۔ انہوں نے سینیئرسپرنٹنڈنٹ شہاب الدین صدیقی کے ہمراہ جیل کے سی سی ٹی وی کنٹرول روم اسکول و تدریسی مرکز کمپیوٹر اور الیکٹریشن کلاسز کا بھی معائنہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے جیل کی نرسری میں شجر کاری بھی کی ۔\378

متعلقہ عنوان :