سیاسی جماعتیں گرینڈ قومی مذاکرات کی طرف بڑھیں،رضا ربانی

جمعہ 8 مارچ 2024 22:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مارچ2024ء) پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں گرینڈ قومی مذاکرات کی طرف بڑھیں۔

(جاری ہے)

سینیٹ میں اظہار خیال کے دوران رضا ربانی نے کہاکہ جب ہائبرڈ نظام ہو تو پارلیمان کی کارکردگی اور اندورنی سیاست پر گفتگو کرنا سیرحاصل نہیں۔انہوں نے کہاکہ سیاسی جماعتیں گرینڈ قومی مذاکرات کی طرف بڑھیں تاکہ ملک مالیاتی سامراج اور ہائبرڈ نظام سے نجات حاصل کرے۔