نگہبان رمضان پیکج کے تحت ضلع میں 67451 راشن بیگز تقسیم کئے جا چکے ہیں، ڈپٹی کمشنر وہاڑی
منگل 12 مارچ 2024 19:24
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحصیل وہاڑی میں20048، تحصیل بوریوالا میں 15324اور تحصیل میلسی میں 32079مستحق خاندانو ن میں فوڈ ہمپرز تقسیم کئے گے ہیں ، جس کا مقصد ماہ رمضان میں مستحق افراد کو ریلیف فراہم کرنا ہے تاکہ انہیں کسی قسم کی مشکل پیش نہ آئے ۔
ڈپٹی کمشنر سید آصف حسین شاہ نے مزید کہا کہ ڈسپیچ ٹیمیں مستحق افراد کے گھروں میں جا کر سکیننگ کے بعد راشن بیگز تقسیم کر رہی ہیں تاکہ صحیح حقدار تک فوڈ ہمپرز پہنچ سکیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مستحقین گھر پر موجود رہیں تاکہ سامان حقیقی افراد کو ڈلیور کیا جا سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکل میں دیکھ رہا ہوں ،منظوروسان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.