نو مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے ،دس مارچ کو پورے ملک کو جیل خانہ بنا دیاگیا ،سردار لطیف کھوسہ
بدھ 13 مارچ 2024 23:20
(جاری ہے)
ڈپٹی سپیکر کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ ہمارے پاس کروڑوںلوگوں کا مینڈیٹ ہے پولیس سے کہا کہ میں رکن قومی اسمبلی ہوں آپ کے پاس کوئی ایف آئی آر ہے کوئی گرفتاری کا وارنٹ ہے تو ان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا دس مارچ کو پورے ملک کو ایک جیل خانہ میں تبدیل کردیاگیا کل کسی کو بھی پولیس اٹھا کر بند کرسکتی ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں جنگل کا قانون نافذ ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹرینز کی اس طرح تضخیک نہیں کی جاسکتی اس طرح کی گرفتاریوں سے اس ایوان کا استحقاق مجروح ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ نو مئی کو جو کچھ ہوا اس کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے اور حقائق سب کے سامنے لانے چاہیے تاکہ عوام کوبھی معلوم ہو کہ اس کے اصل مجرم کون ہیں اور کیا محرکات تھے کس نے ملک کیخلاف سازش کی ۔ بعد ازاں قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیاگیا ۔مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.