راجن پور،تاوان کی رقم وقت پر نہ دینے پر ڈاکوں نے 2 مغویوں کو قتل کردیا
افراد کا اغوا اور پھر قتل اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، عوام لاوارث ہوچکے ہیں، سراج الحق
اتوار 17 مارچ 2024 19:35
(جاری ہے)
ڈاکوئوں نے تاوان میں تاخیر اور مزاحمت پر دونوں مغویوں کو قتل کردیا اور ان کی لاشیں دریا برد کردیں، ایک مغوی احسن کی لاش کو نکال لیا گیا ہے ، دوسرے مغوی شہزاد کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا۔
رحیم یار خان کے رہائشی مقتول احسن کی نماز جنازہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی امامت میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاکہ2 افراد کا اغوا اور پھر قتل اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، عوام لاوارث ہوچکے ہیں۔سراج الحق مقتول احسن کے گھر بھی گئے اور ان کے ورثا اور بچوں سے ملاقات کی اور تعزیت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری کی گوادر میں 7 محنت کشوں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت
-
9 مئی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک ہے، وزیر اعلی سندھ
-
قومی ہم آہنگی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کی ہر سازش کو قوم ناکام بنائے گی، حمزہ شہباز
-
سانحہ 9 مئی مجرمانہ فعل تھا، ملوث افراد کا مجرمانہ ٹرائل ہونا چاہیئے ، رانا ثناء اللہ
-
کچا راوی روڈ کے علاقے سے گردوں کا غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کرنے والا ہسپتال پکڑا گیا
-
پاکستان کا معاشی اور سیاسی استحکام آپس میں جڑے ہوئے ہیں،ہم پرامن سیاست یقین رکھتے ہیں ، سینیٹرشبلی فراز
-
گوادر میں معصوم پاکستانیوں کے بے دردی سے قتل کی مذمت کرتے ہیں، وزیراعلی بلوچستان
-
9 مئی کے واقعات میں ملوث مجرموں کو سزا ملنی چاہیے، حافظ طاہرمحمود اشرفی
-
خانیوال، بھڈیاں والی پل کے نزدیک نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی
-
وزرائے صحت سے یونائیٹڈ نیشنز آفس فار پراجیکٹ سروسز کے وفد کی ملاقات
-
پاکستانیوں کے دِل پر 9 مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘ مریم اورنگزیب
-
سانحہ 9مئی ملک کی سلامتی اور ترقی کے خلاف سازش تھی،گزشتہ برس 9مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا‘ شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.