وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے خواجہ سعدرفیق کی ملاقات،ملکی مجموعی سیاسی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امورپرگفتگو

اتوار 17 مارچ 2024 20:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2024ء) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعدرفیق نے ملاقات کی اور وزیر اعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران خواجہ سعدرفیق نے وزیر اعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔