L وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد ،اہم امور پر تبادلہ خیال

اتوار 17 مارچ 2024 21:00

) لاہور( آن لائن) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی ملاقات ، وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد ، نیک خواہشات کااظہار ۔ ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔