ظ* یوٹیلیٹی بلوں کے ہوشربا اضافے نے ویسے ہی نچلے طبقے کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے
) تاجروں اور زخیرہ اندوزوں کی من مانیوں اور لوٹ مار نے محشر بپا کر دیا ہے لیکن پوچھنے والا کوئی نہیں،غلام نبی مری
پیر 18 مارچ 2024 22:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے کہ خیراتی اور امدادی اداروں کی کاروائیاں صرف میڈیا کی حد تک محدود ہے یا صرف اپنے عزیز و اقارب کو راشن سے نوازے جا رہے ہیں مگر اکثریت کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔
اشیائے خورد و نوش کے نرخ کو کنٹرول کرنے والے سرکاری ادارے بھی خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں۔ انہوں نے تاجر برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ مسلمان ہونے کے ناطے اس مقدس مہینے کا احترام کرتے ہوئے خصوصا اشیائے خورد و نوش کو جائز نرخوں پر فروخت کر کے اپنی انسان دوستی کا ثبوت دیں اور حکومت بھی خواب خرگوش سے بیدار ہو کر قیمتوں کو عوام کی قوت خرید کی سطح پر لانے میں اپنا کردار ادا کرے اور سستے رمضان بازار لگانے کا بندوبست کرے۔ عید الفطر سر پر آ رہا ہے ایسے میں غریب عوام اپنے اہل و عیال کا تن ڈھانپنے کی بھی طاقت نہیں رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بی این پی نے ہمیشہ عوام کے حقوق اور ان کی حالت زار پر ہر سطح پر آواز اٹھائی ہے اور اس بے لگام مہنگائی میں عوامی تکلیف پر بھی ہرگز خاموش نہیں رہے گی۔ اگر حکومت نے بروقت کوئی اقدام نہیں کیا تو ہم بھرپور احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
موجودہ حالات میں کراچی پاکستان کا معاشی حب نہیں رہا، گورنر سندھ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.