امریکی سیاحتی کمپنی سپیس وی آئی پی خلا میں دنیا کا پہلا ڈنر کروانے کی تیاری، ٹکٹ کی قیمت 4 لاکھ 95 ہزار ڈالرمقرر

منگل 19 مارچ 2024 08:30

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2024ء) امریکا کی سیاحتی کمپنی سپیس وی آئی پی خلا میں دنیا کا پہلا ڈنر کروانے کی تیاری کررہی ہے ۔

(جاری ہے)

ارود نیوز کے مطابق امریکہ کی لگژری سپیس سیاحتی کمپنی سپیس وی آئی پی انسانوں کو سپیس میں لیجا کر کھانے کی پیشکش کر رہی ہے۔رپورٹکے مطابق6 مسافر اس مشن کا حصہ بنیں گے جنہیں سطح سمندر سے ایک لاکھ فٹ کی بلندی پر لے جا کر ڈنر کروایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :