پی ایس ایل کا نواں ایڈیشن جیتنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 14 کروڑ روپے کی انعامی رقم سے نواز دیا
ْدوسرے نمبر پر آنے والی ملتان سلطانز اپنے ساتھ 5 کروڑ 60 لاکھ روپے بطور انعام گھر لے گئی، رپورٹ
منگل 19 مارچ 2024 15:34
(جاری ہے)
اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے صرف پی ایس ایل کی چیمپئن شپ ہی اپنے نام نہیں کی بلکہ پی ایس ایل کی چاندی جیسی چم چماتی ٹرافی اور 14 کروڑ روپے کی انعامی رقم بھی اپنے نام کرلی۔
اس کے ساتھ ہی ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی (شاداب خان) اور فائنلز کے بہرتین کھلاڑی (عماد وسیم) کو 30 ، 30 لاکھ روپے، بہترین بلے باز (عثمان خان)، بولر (اٴْسامہ میر) اور وکٹ کیپر (اعظم خان) کو 35، 35 لاکھ روپے، بہترین آل راؤنڈر (صائم ایوب)، فیلڈر (محمد عرفان خان) اور امپائر (آصف یعقوب) کو بھی 35، 35 لاکھ روپے کے انعام سے نوازا گیا۔یمرجنگ پلیئر (محمد عرفان خان) اور اسپرٹ آف کرکٹ (پشاور زلمی) ایوارڈز جیتنے والے کرکٹرز کو 35 لاکھ روپے کی انعامی رقم بھی دی گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے محمد عامر کو ویزا جاری نہ کرنے پر آئرلینڈ کو ’خبردار‘ کر دیا
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.