ایلون مسک کا منشیات استعمال کرنے کا اعتراف
ٹیسلا اور ایکس کے ارکان کامسک کے اعتراف پر تشویش کا اظہار
منگل 19 مارچ 2024 16:42
(جاری ہے)
میں ہرہفتے کیٹامائن کی معمولی مقدار لیتا تھا۔ اگرآپ زیادہ مقدار میں کیٹا مائن لیں تو آپ کام کے قابل نہیں رہ سکتے اور مجھے بہت کام کرنا تھا۔ایلون مسک کا مزید کہنا تھا کہ میں شراب اور سگریٹ نہیں پیتا اور جو ادویات میں نے استعمال کیں وہ مستند ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق اور ان کی نگرانی میں استعمال کیں۔
ارب پتی شخصیت ایلون مسک کے بارے چند ہفتوں قبل انکشاف سامنے آیا تھا کہ وہ ڈپریشن کے خاتمے کے لیے کیٹامائن اور دیگر ادویات استعمال کرتے ہیں۔ ایلون مسک کی جانب سے منشیات کے استعمال پر ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے ارکان نے تشویش کا اظہار کیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.