بنگلا دیش 2023 میں دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار
اسموگ سے متاثرہ ممالک میں پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا،رپورٹ
منگل 19 مارچ 2024 16:42
(جاری ہے)
ڈھاکہ کی نارتھ ساتھ یونیورسٹی میں فضائی آلودگی کے ماہر ایم ڈی فیروز خان نے بتایا کہ بنگلہ دیش میں تقریبا 20 فیصد قبل از وقت اموات کی وجہ فضائی آلودگی ہے، اور متعلقہ صحت کی دیکھ بھال کے اخراجات ملک کی جی ڈی پی کے 4 سے 5 فیصد کے برابر ہیں۔
گزشتہ سال بھارت کی آلودگی میں بھی اضافہ ہوا جہاں پی ایم 2.5 کی سطح ڈبلیو ایچ او کے معیار سے تقریبا 11 گنا زیادہ رہی، بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اس کی تعداد 92.7 مائیکرو گرام ہوگئی تھی۔چین میں بھی مسلسل پانچ سال کمی کے بعد گزشتہ سال پی ایم 2.5 میں 6.3 فیصد اضافہ ہوا اجہاں یہ 32.5 مائیکرو گرام ہو گئی۔صرف آسٹریلیا، ایسٹونیا، فن لینڈ، گریناڈا، آئس لینڈ، ماریشس اور نیوزی لینڈ 2023 میں ڈبلیو ایچ او کے معیارات پر پورا اترے ہیں۔آئی کیو ایئر کی رپورٹ 134 ممالک اور خطوں میں 30 ہزار سے زیادہ مانیٹرنگ اسٹیشنوں کے ڈیٹا پر مبنی تھی۔2022 میں دنیا کے سب سے آلودہ ملک چاڈ کو ڈیٹا کے مسائل کی وجہ سے 2023 کی فہرست سے خارج کر دیا گیا تھا، ایران اور سوڈان کو بھی 2023 کی فہرست سے نکال دیا گیا۔یونیورسٹی آف شکاگو کے انرجی پالیسی انسٹی ٹیوٹ میں ایئر کوالٹی لائف انڈیکس کی ڈائریکٹر کرسٹا ہاسنکوف نے کہا کہ 39 فیصد ممالک میں عوامی فضائی معیار کی نگرانی نہیں ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.