این 81 سے اظہر قیوم نہرا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

منگل 19 مارچ 2024 21:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2024ء) الیکشن کمیشن نے این اے 81 سے اظہر قیوم نہرا کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،ن لیگ کے اظہر قیوم نہرا دوبارہ گنتی میں کامیاب ہوئے،الیکشن کمیشن نے 16 فروری کو جاری کردہ آزاد امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا۔