ہروئین بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ مجموعی طور پر 3500 گرام ہیروئن ، منشیات بنانے کے آلات برآمد
جمعرات 21 مارچ 2024 22:56
(جاری ہے)
ڈی پی او خیبر سلیم عباس کلاچی کے جاری کردہ احکامات پر منشیات کے خلاف مہم کامیابی کے ساتھ جاری سرکل افسر محمد نواز کے نگرانی میں ایس ایچ او جمرود عدنان آفریدی کی خفیہ اطلاع پر انچارج کارخانوں حضرت منیر کے سربراہی میں اے انچارج تختہ بیگ بخت منیر اور دیگر پولیس نفری نے تھانہ حدود جمرود علاقہ شاکس حجرہ انوارولد اسرار زوراخیل پر چھاپے زان ہوئی جہاں پر ملزمان ہروئین بنانے میں مصروف تھے۔
گرفتار ملزمان ناصر سکنہ نو شہرہ،محمد ارشد سکنہ قمبر خیل باڑہ،جاوید سکنہ افغانستان ،بختان سکنہ افغانستان حال شاکس شامل ہیں جنکے قبضے سے 3500 گرام ہیروئن برآمد جبکہ منشیات بنانے کے آلات بالٹی ڈیجیٹل سکیل مکسچر و دیگر برامد کرکے ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے حوالات منتقل کر دیا گیا جن سے مزید تفتیش جاری۔مزید قومی خبریں
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
دنیا بھرمیں نرسوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا
-
احمدیار،غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو زبح کردیا ،قاتل گرفتار
-
وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
-
کراچی میں پی پی کے بلدیاتی نمائندوں کو بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، سعید غنی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا لکی مروت میں بارشوں اور تیز آندھی سے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار
-
تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے، اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا،علی امین پھر گورنروارننگ
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے،قمر زمان قائرہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سولر سے بجلی کی پیداوار پر سخت شرائط عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.