سینیٹر شیری رحمان کی ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے کی شدید مذمت

جمعہ 22 مارچ 2024 22:47

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2024ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں شہید ہونے والے نائب صوبیدار یاسر شکیل اور سپاہی طاہر نوید کے لواحقین اظہار تعزیت کرتے ہیں اور سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،حملے میں شہید ہونے والے نائب صوبیدار یاسر شکیل اور سپاہی طاہر نوید کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، شیری رحمان نے کہا کہ ہمارے جوانوں کی قربانیاں اور دہشت گردی کے خلاف عزم کی دنیا میں کوئی مثال نہیں ملتی، ہمیں اپنے جوانوں پر فخر ہے،حملے میں ملوث دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے،دہشتگردی کے خلاف پوری قوم متحد ہی