وزیراعلیٰ بلو چستان کا ایمل ولی سے بیگم اسفند یار ولی کی وفات پر اظہا ر تعز یت

جمعہ 22 مارچ 2024 22:58

اسلام آباد/ کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2024ء) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی جمعہ کے روز اے این پی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے مرحومہ بیگم اسفندیار ولی خان کی وفات پر سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی سابق وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ، اور سینٹر دنیش کمار بھی وزیر اعلی بلوچستان کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :