یوم پاکستان ،پریڈ میں ملک میں تیار کیے گئے دشمن پر ہیبت طاری کرنیوالے ہتھیاروں کی نمائش ،حیدر ٹینک توجہ کا مرکز بنا رہا
ہفتہ 23 مارچ 2024 22:35
(جاری ہے)
پریڈ میں ملک میں تیار کئے گئے دشمن پر ہیبت طاری کرنے والے ہتھیاروں کی نمائش کی گئی اور پاک فوج میں شامل کیا جانے والا حیدر ٹینک توجہ کا مرکز بنا رہا۔
حیدر ٹینک چین کے اشتراک سے مقامی سطح پر تیار کیا گیا ہے،فتح ون اور فتح 2راکٹ بھی پریڈ کا حصہ بنے۔ ڈرون طیارے شاہپر 2اور عقاب نے بھی حاضرین کی داد وصول کی۔اس کے علاوہ رعد ون، رعد 2، نصر میزائل سسٹم اور بیلسٹک میزائل شاہین ون اور شاہین 2 بیلسٹک میزائلز کو بھی یوم پاکستان کی پریڈ میں پیش کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.