اعلیٰ معیار کے بیجوں کا استعمال اور کاشتکاری کے جدید طریقوں کو اپنا کر ہی پاکستان غذائی تحفظ کو یقینی بنا سکتا ہے ، شہزاد علی ملک
اتوار 24 مارچ 2024 12:40
(جاری ہے)
ایسی زمین کو بہتر و موثر طریقے سے استعمال کرکے زرعی پیداوار میں نمایاں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
عمودی نمو کے نظریے کے تحت زیادہٰ پیداوار والے معیاری بیجوں اور جدید زرعی طریقوں کو اپنانا ہو گا جن کے ذریعے فی ایکڑ پیداوار بڑھائی جا سکتی ہے۔ جدید بیجوں اور زرعی ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے اضافی زمینی وسائل کے بغیر ہی پیداواری صلاحیت کو کافی حد تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ شہزاد علی ملک نے کہا کہ وزیر اعظم کی جانب سے ناقص بیج فروخت کرنے والے مافیا کے خلاف کریک ڈاﺅن کا اعلان قابل تحسین اور زراعت کو فروغ دینے کے لیے ان کی مثبت سوچ کا عکاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل سیڈ ڈویلپمنٹ اینڈ ریگولرٹی اتھارٹی کا قیام معیاری بیجوں کے استعمال کو فروغ دینے اور کسانوں کو اعلیٰ زرعی مداخل کی آسان دستیابی کو یقینی بنانے کی جانب اہم قدم ہے۔ نیشنل سیڈ ڈویلپمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی میں اسٹیک ہولڈر کے طور پر پی ایچ ایچ ایس اے کو نمائندگی ملنی چاہیے انہوں نے کہا کہ اس کا مقصد پالیسیوں اور ضوابط کی تشکیل میں اپنے تجربے اور مہارت کا اشتراک ہے تاکہ بیجوں کی صنعت میں جدت اور معیار کو یقینی بنایا جا سکے۔ پی ایچ ایچ ایس اے جیسی تنظیمیں پیداواری صلاحیت میں رکاوٹ پیدا کرنے والے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے جامع حکمت عملی کی تشکیل میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ زرعی شعبے میں پائیدار ترقی کے لیے پبلک سیکٹر، زرعی صنعت اور زرعی اسٹیک ہولڈرز کے درمیان تعاون انتہائی ضروری ہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
خوشحال پنجاب کے تحت صوبہ کے 5 لاکھ کاشتکاروں کو 41 ارب روپے کے بلاسود قرضوں کی فراہمی کے علاوہ ٹریکٹرز کی فراھمی میں اھم پیش رفت
-
ملک میں کھادوں کی کھپت میں جاری کیلینڈرسال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی
-
پاکستان سے کئی ممالک کو کھجورکی برآمد
-
کاشتکارکپاس کی کوالٹی و معیار بہتربنانے کیلئے چنائی میں احتیاط کریں، محکمہ زراعت
-
دھان کے کاشتکارجراثیمی جھلساؤ کے کنٹرول کیلئے محکمہ زراعت کے سفارش کردہ زرعی زہروں کا سپرے کریں،ڈاکٹر مقصود احمد
-
فیصل آباد،کاشتکاروں کو کپاس کی چنائی رات کی شبنم خشک ہونے کے بعد کرنے کی ہدایت
-
محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو مولی کی اگیتی کاشت رواں ہفتہ کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
محکمہ زراعت کی کپاس کی چنائی کے لئے ضروری سفارشات جاری
-
کما د کی فصل کو سہہ وچوہوں سے بچانے کیلئے ایلومینیم فاسفائیڈ کی گولیاں کے استعمال کی ہدایت
-
کپاس کے کاشتکاروں کو اگیتی کھلی ہوئی پھٹی کو بارشوں، جڑی بوٹیوں، بیجوں کی آمیزش سے بچانے کیلئے چھوٹے وقفوں سے چنائی کی ہدایت
-
فیصل آباد،کاشتکار وں کو کماد کی منظور شدہ اقسام کاشت کرنے کی ہدایت
-
محکمہ زراعت پنجاب نے کپاس کی بہتر نگہداشت کیلئے حکمت عملی جاری کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.