پاپولیشن ویک میں ماں بچے کی صحت اورمعاشرے میں تیزی کے ساتھ بڑھتی ہوئی آبادی سےمتعلق آگاہی پیداکی گئ،پاپو لیشن آفیسر
اتوار 24 مارچ 2024 19:30
(جاری ہے)
پاپولیشن ویک کے دوران ماں بچے کی صحت اورمعاشرے میں تیزی کے ساتھ بڑھتی ہوئی آبادی سےمتعلق شعورآگاہی پیداکرنےکے لیےمحکمہ بہبودآبادی کے سنٹرزمیں آگاہی سیمینارز،ریلیاں اوربے بی شوکاانعقادکیاگیا۔
حکومتی احکامات کی روشنی میں محکمہ تعلیم اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرعبدالواحدتتلہ،ریونیوآفیسرناصرمحمودججہ,اسسٹنٹ رجسٹرارکواپریٹورائے عبدالستار،مذہبی سکالرپیرمحمدتبسم بشیراویسی،پراجیکٹ منیجرگرین سٹارعدیل جعفر،تحصیل آفیسرضیاءالدین،ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسرڈاکٹرکومل جنید،ایف آئی سی ڈاکٹرسنیا،ڈاکٹرصدف،نیوٹریشنسٹ ڈاکٹرحبا نےپاپولیشن ویک کوکامیاب بنانے کے لیے اپنابھرپورکرداراداکرتے ہوئےمقامی سطح پروگرامز کاانعقاد کیا۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب میں مصری شہری کے قتل کا جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.