کراچی : بھتہ خوری میں ملوث لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
گرفتار ملزم لیاری گینگ وارکا انتہائی متحرک دہشتگرد ہے، ملزم منظم طریقے سے بھتہ خوری کا نیٹ ورک چلا رہا تھا،ایس ایس پی سٹی
پیر 25 مارچ 2024 12:56
(جاری ہے)
ملزم نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیے ، جس میں بھتہ نا دینے پر متعدد ہینڈگرنیڈاورفائرنگ کااعتراف کیا تاہم گرفتار ملزم سے مذید تفتیش کر رہے ہیں۔
ایس ایس پی سٹی امجد حیات نے مزید بتایا کہ ملزم اشفاق حسین نے ویڈیو بیان میں کہا کہ 2016 بولٹن مارکیٹ میں فائرنگ کی، فیصل ملا کے احکامات پر پرائزبانڈ مارکیٹ میں گولیاں چلائی،دو دن بعد مجھے ملزم کو انعام کے طور پر 20 ہزار روپے ملے۔اشفاق حسین نے کہاکہ 2016 میں ہی کھارادرمیں لیس کی دکان پر ہینڈ گرنیڈ پھینکا ، دکان پر گرنیڈ بھتہ نا دینے کی وجہ سے پھینکا، اسی طرح 2016 میں ابوالحسن اصفہانی روڈ شراب کی دکان پر بھیجا گیا،شراب خانے پر فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 افراد ہلاک ہوئے۔ملزم نے بتایا کہ کھارادر میں خالی پلاٹ پرگرنیڈ پھینکا جس سے 8 سے 9 افراد زخمی ہوئے، تمام احکامات فیصل ملا کے ذریعے موصول ہوتے تھے، فیصل کو ہدایات وصی اللہ لاکھو اور ایاز زہری کی جانب سے دی جاتی تھی۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.