محکمہ خزانہ پنجاب نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس سروس کیلئے فنڈز جاری کر دیئے

پیر 25 مارچ 2024 20:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2024ء) محکمہ خزانہ پنجاب نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس سروس کی مد میں مسافروں کو دی جانے والی سبسڈی اور آپریشنل معاملات کو چلانے پر آنے والے اخراجات کو پورا کرنے کے لئے 1 ارب 60کروڑ روپے جاری کر دیئے ہیں

متعلقہ عنوان :