ش*امریکہ اسرائیل وکفری دنیاکی شیطانی پالیسیوں کی عکاسی ہے ، عبدالستار چشتی

منگل 26 مارچ 2024 19:35

Oکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2024ء) جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی نے کہا کہ سلامتی کونسل میں جنگ بندی کے قراردادکے مخالفت وعدم حمایت نے ثابت کردیاہے کہ امریکہ ان کے حواری دنیابھرمیں مسلمانوں کینسل کشی میں ملوث موپہ رام رام بغل میں خنجرامریکہ کیدوغلہ پن کی عکاسی ہے ایک جانب امریکہ اسرائیل کے جانب سیامن مزاکرات کی باتیں اعلانات دوسری جانب انسان ونسل کش بمباریاں محاصرہ غزہ عوام پرخوراکی موادکی بندش امریکہ اسرائیل وکفری دنیاکی شیطانی پالیسیوں کی عکاسی ہے اسلامی ممالک وعرب دنیا کے بے حسی لمحہ فکریہ ہے مہینوں سے فلسطین میں اسرائیلی درندگی نہتے عوام کے قتل عام و فلسطینیوں کی نسل کشی پر عالمی برادری اسلامی دنیاکے حکمرانان کب تک خاموش تماشای بنے رہیگی ان خیالات کااظھارانھوں نے مختلف وفودسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ غزہ فلسطین کو میلامیٹ کردیا گیاہے غزہ کے نہتے مسلمانوں پراگ و بارود برسا رہا ہے جس کی وجہ سے پینتالیس ہزار سے زائد نہتے مسلمان بچے خواتین شہید ہوے ہیں جن میں اکثریت بچوں عورتوں ننھے منے بچوں کی ہے شہید ہوگئے ہیں مگر عالمی برادری اور اسلامی ممالک فلسطینیوں کی پکار نہیں سن رہے ہیں سکول، ہسپتال، ایمبو لینس گاڑیاں اور پناہ گزین کیمپوں عوامی آبادیوں کو خاص طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہے پھربھی مسلمان دہشت گرداسرائیل امریکہ دہشت گردی کے فہرست میں نھیں ۔

(جاری ہے)

اسرائیل نے امریکہ کی مددتعاون سے غزہ کے باسیوں کے زندگی کو ایک مشکل ترین دور اور ناگفتہ بہہ حالات سے دوچار کیا ہے ۔