uجمعیت علما اسلام ہر دور میں عوام کی نمائندہ جماعت رہی ہے

ا*عوام کی حقوق کی جنگ ہماری جماعت ہی نے لڑی ہیں ،مولانا عبدالواسع

منگل 26 مارچ 2024 23:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2024ء) جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہاں کہ جمعیت علما اسلام نے ہر دور میں عوام کے حقوق ئ*کی جنگ لڑی ہے ایوان میں ہو یا ایوان سے باہر جمعہت علما اسلام ہی عوام کے حقوق کا موثر آواز رہا ہے اانکے رہائش گاہ پر وفود سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہاں کہ عوام کے حقوق کا جنگ ہمیشہ جمعیت کے سنگ رہا ہے جمعیت علما اسلام جہاں وطن کے نظریاتی سرحدات کے محافظ جماعت ہے وہی دور جدید میں عوام کے مسائل کو حل کرنے اور انہیں ہر ممکن سہولت بہم پہنچانے کا تہہ کیا ہے ہر دور میں عوام کا رجحان جمعیت علما اسلام ہی کی طرف ہوتا ہے جمیعت ہی ہمیشہ انکے امیدوں پر پورا اترا ہے۔

متعلقہ عنوان :