سلمان خان نے ریلیز سے قبل فلم 'بڑے میاں چھوٹے میاں' کو سٴْپر ہِٹ قرار دیدیا
اکشے کمار اور ٹائیگر شروف کی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ رواں سال عیدالفطر کے موقع پر 10 اپریل کو ریلیز ہوگی
بدھ 27 مارچ 2024 12:16
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بھی امید ظاہر کی کہ ہدایتکار علی عباس ظفر اس فلم سے ‘سلطان’ اور ‘ٹائیگر زندہ ہے’ کے باکس آفس پر تمام ریکارڈ توڑ دیں گے۔
سلمان خان نے علی عباس ظفر سے مخاطب ہوتے ہوئے مزید کہا کہ اٴْمید ہے کہ اس فلم کے ذریعے آپ بھارت کو اور بھارت آپ کو عیدی دے گا۔واضح رہے کہ سلمان خان نے ہدایتکار علی عباس ظفر کے ساتھ ’سلطان‘ اور ’ٹائیگر زندہ ہے‘ جیسی ہٹ فلموں میں کام کیا تھا، اٴْنہوں نے علی عباس کے ساتھ آخری فلم ‘بھارت’ کی تھی جوکہ باکس آفس پر کامیاب نہیں ہوسکی تھی۔یاد رہے کہ اکشے کمار اور ٹائیگر شروف کی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ رواں سال عیدالفطر کے موقع پر 10 اپریل کو ریلیز ہوگی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.