دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 27 مارچ 2024 12:54

دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2024ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 19 ہزار600 کیوسک اور اخرج 30 ہزار کیوسک، دریائے کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد13 ہزار 700کیوسک اور اخراج13 ہزار 700کیوسک، خیرآباد پل آمد23 ہزار100 کیوسک اور اخرج 23 ہزار 100 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 21 ہزار600 کیوسک اور اخراج28 ہزار کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 15 ہزار400 کیوسک اور اخراج 9 ہزار کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد 54 ہزار700 کیوسک اور اخراج 48 ہزار700 کیوسک، چشمہ46 ہزار کیوسک اوراخراج 35 ہزار کیوسک، تونسہ آمد 35 ہزار400 کیوسک اور اخراج 35 ہزار400 کیوسک،گدو آمد32 ہزار100 کیوسک اور اخراج28 ہزار کیوسک، سکھر آمد 26 ہزار900 کیوسک اور اخراج 5 ہزار 200کیوسک، کوٹری آمد 3 ہزار700 کیوسک اور اخراجصفر کیوسک،تریموں: آمد 5 ہزار 200 کیوسک اور اخراجصفر کیوسک ، پنجند آمد 3 ہزار700 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ریکارڈکیا گیا۔

(جاری ہے)

آبی ذخائرمیں تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ،پانی کی موجودہ 1418.73 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.254ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1070.90 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.126 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 641.80 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.054 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔