ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے نائنتھ کلاس امتحانات میں سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے گورنمنٹ کینال کالونی ہائی سکول بوائز کا دورہ

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم بدھ 27 مارچ 2024 14:41

بہاولنگر ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مارچ 2024ء ) ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے نائنتھ کلاس امتحانات میں سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے گورنمنٹ کینال کالونی ہائی سکول بوائز کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی  بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے مختلف امتحانی سینٹرز میں جاکر امتحانی عمل کا جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ امتحانی سنٹرز میں قواعد و ضوابط پر مکمل عملدرآمد جبکہ امتحانات کے لئے آنے والے طالبعلموں کو مکمل سہولیات فراہم کی جائیں۔