بناسپتی گھی و کوکنگ آئل مینوفیکچرنگ سیکٹر پر اضافی ٹیکسز تباہ کن ہیں، شیخ عمر ریحان
سیلز ٹیکس ایکٹ سیکشن 8 بی کو فوری ختم کیا جائے، انڈسٹری کے اربوں روپے پھنس گئے، سابق صدر کاٹی
بدھ 27 مارچ 2024 16:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بے بھاری ٹیکسسز کے باعث ایڈیبل آئل عوام کی پہنچ سے دور ہوتا چلا جائے گا جو کہ ہر گھر کی ضرورت ہے۔
شیخ عمر ریحان نے کہا کہ اضافہ ٹیکسز لاگو کرنے سے اسمگلنگ کا راستہ کھلے گا اور مقامی صنعت تباہی کا شکار ہوگی۔سابق نائب چیئرمین پی وی ایم اے نے مزید کہا کہ نئی حکومت صنعت دوست پالیسیاں تشکیل دے، ملک میں سالانہ بنیادوں پر تقریباً 4 ارب ڈالر سے زائد کا خوردنی تیل و بیج برآمد کیا جارہا ہے، جس میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔ جبکہ مختلف ٹیکسسز کی مًد میں اضافہ سے گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اور سیکشن 8 بی کے نفاذ سے انڈسٹری کا سرمایہ پھنس گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو ٹیکسوں کی بھرمار سے نجات دلائے تاکہ انہیں سستے آئل اور گھی کی فراہمی کے ساتھ مہنگائی میں خاطر خواہ کمی میسر آسکے۔ عمر ریحان نے وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے درخواست کی کہ وہ وناسپتی گھی و کوکنگ آئل مینوفیکچرنگ سے وابستہ صنعتوں پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے غیر ضروری ٹیکسوں اور دیگر مسائل سے نجات دلائیں۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.