اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر بدھ 27 مارچ 2024 17:26

اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مارچ2024ء) اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج مشین محلہ نمبر ۱ اثریہ روڈ جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں میں شاندار کارکردگی دکھانے والے طلباء کو انعامات دیئے گے۔

(جاری ہے)

اس پروقار تقریب میں ضلع بھر کی شعبہ تعلیم سے وابستہ ممتازشخصیات نے شرکت کر کے طلباء کی حوصلہ افزائی کی اور پوزیشن ہولڈر طلباء میں انعامات تقسیم کیئے۔

متعلقہ عنوان :