جامعہ کراچی: ایل ایل ایم فائنل سالانہ امتحانات برائی2021 ء کے نتائج کا اعلان

بدھ 27 مارچ 2024 23:09

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2024ء) ناظم امتحانات جامعہ کراچی کے مطابق ایل ایل ایم فائنل سالانہ امتحانات برائی2021 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔

(جاری ہے)

نتائج کے مطابق امتحانات میں 36 طلبہ شریک ہوئے،06 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن جبکہ 17 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیاگیا۔کامیابی کا تناسب 63.89 فیصدرہا۔#

متعلقہ عنوان :