پشاور شہر اور گردونواح میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

بدھ 27 مارچ 2024 23:17

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2024ء) پشاور شہر اور گردونواح میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔پشاور شہر اور گردونواح میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔

(جاری ہے)

بارش سے نہ صرف گرمی کا زور ٹوٹ گیا بلکہ روز داروں کے چہرے بھی کھل اٴْٹھے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹوں تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :