یوکرین جنگ کے آغاز کے بعد روس سے انخلا کرنے والی غیرملکی کمپنیوں کو 107 ارب ڈالرکا نقصان
جمعرات 28 مارچ 2024 14:16
(جاری ہے)
ایجنسی نے یالے سکول آف مینجمنٹ کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دو سالوں میں تقریباً ایک ہزار کمپنیاں روسی مارکیٹ سے نکل گئیں۔
فرانسیسی کمپنی اوچن اور اطالوی لباس گروپ بینیٹن سمیت سینکڑوں غیر ملکی کمپنیاں اب بھی روس میں کام کر رہی ہیں ۔ روئٹرز نے کہا کہ روزمرہ کی اشیاء اور اشیاء خوردونوش کا بزنس کرنے والی کمپنیوں نے اس دلیل کی بنیاد پر کہ روس میں بڑی تعداد میں لوگ ان کی مصنوعات پر انحصار کرتے ہیں،روس سے مکمل انخلاسے گریز کیا ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.