سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی بلامقابلہ تاریخی کامیابی پر قائدین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ترجمان مسلم لیگ (ن)
جمعرات 28 مارچ 2024 20:35
(جاری ہے)
بیان میں کہا کہ جعفرخان کی قیادت میں عام انتخابات کے بعد سینیٹ الیکشن دیگر جماعتوں کیساتھ مسلم لیگی کارکنوں کا بلامقابلہ منتخب ہونا بلوچستان کی سیاسی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان سیاسی فیصلوں میں ذاتی مفادات سے بالاتر تنظیمی اور پارٹی کارکنوں کے مفاد کو اہمیت دینے پر میاں محمد نواز نوازشریف، میاں محمد شہباز شریف اورشیخ جعفر خان مندوخیل کی مخلصانہ سوچ سیاسی قیادت کی بے نظیر مثال ہے۔مسلم لیگ بلوچستان جعفر خان کی قیادت میں اپنے اور صوبے کے روشن مستقبل کے لیے پرامید ہے۔ مثبت مخلصانہ سیاسی فیصلوں سے نہ صرف مسلم لیگ بلوچستان مزید فعال و مضبوط ہوگی بلکہ سیاسی کارکنوں کے حوصلہ اور عزم میں بھی مثبت تبدیلی کا باعث بنے گا۔مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.