رانا مشہود احمد وزیراعظم کے یوتھ کوآرڈینٹر مقرر

جمعرات 28 مارچ 2024 20:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2024ء) رانا مشہود احمد کو وزیراعظم کا یوتھ کوآرڈینٹر مقرر کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق رانا مشہود احمد خان کو وزیراعظم شہباز شریف کا یوتھ کوآرڈینٹر مقرر کردیا گیا ہے ، جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وہ وفاق میں فرائض سرانجام دیں گے ۔

(جاری ہے)

پارٹی ذرائع کے مطابق امید ہے کہ رانا مشہود احمد خان اپنی صلاحیتوں سے احسن طریقے سے اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔