سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کا بولان میڈیکل کملیکس ہسپتال کا اچانک دورہ
جمعرات 28 مارچ 2024 23:10
(جاری ہے)
سیکرٹری صحت نے کارڈیالوجی اور ریڈیالوجی ڈپارٹمنٹ کا دورہ کیا اور ڈیوٹی روسٹر کے مطابق طبی عملے کی موجودگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
گائنی وارڈ اور لیبر روم کی تزئین و آرائش اور مرمت کے بعد جدید ترین مرکز بنایا جائے گا۔ سیکرٹری صحت نے بی ایم سی ہسپتال میں موجود زائد المعیاد ادویات اور خراب مشینری پر شدید اظہار برہمی کیا اور انکوائری ایک ہفتے میں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی۔بی ایم سی ہسپتال میں موجود زائد المعیاد ادویات اور خراب مشینری میں ملوث افراد کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی کی جاے گی۔ان افراد کی غفلت کی وجہ سے ناصرف سرکاری خزانے کو نا تلافی نقصان پہنچا بلکہ زائد المعیاد ادویات اور خراب مشینری کی وجہ سے غریب مریض ادویات اور بیماری کی تشخیص سے مرحوم رہے۔بی ایم سی ہسپتال میں میڈیسن آئی سی یو کی بحالی اور ایمرجنسی اینڈ ایکسیڈنٹ ڈپارٹمنٹ (ٹراما سنٹر) کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فعال کرنے کے لیے اقدامات کی ہدایت کی۔بی ایم سی ہسپتال کے ٹراما سینٹر کے فعال ہونے سے سول ہسپتال کے ٹراما سینٹر پر مریضوں کا رش کم ہو جاے گا۔ بی ایم سی ہسپتال میں سرجیکل آئی سی یو کا قیام ناگزیر ہےجس کے لیے شعبہ اینستھیزیا کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر امجد بلوچستان میں آئی سی یوز کے فوکل پرسن ہوں گے۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.