ضلعی انتظامیہ کی مضبوط گرفت اور مسلسل چیکنگ سے ضلع جہلم میں پرائس کنٹرول کی صورتحال مثالی ہے اور کئی اشیاء خوردونوش کا قیمتیں بڑھنے کی بجائے کم ہو رہی ہیں، ڈی سی جہلم

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر جمعہ 29 مارچ 2024 12:27

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مارچ2024ء) ضلعی انتظامیہ کی مضبوط گرفت اور مسلسل چیکنگ سے ضلع جہلم میں پرائس کنٹرول کی صورتحال مثالی ہے اور کئی اشیاء خوردونوش کا قیمتیں بڑھنے کی بجائے کم ہو رہی ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ پرائس کنٹرول کو بہترین طریقہ سے عمل میں لایا جا رہا ہے ڈی سی جہلم کیپٹن ر سمیع اللہ فاروق کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ڈی سی جہلم نے کہا کہ رمضان المبارک کے باقی ایام میں بھی ناجائز منافع خوری روکنے کے لیے پرائس مجسٹریٹس اسی طرح کام جاری رکھیں تاکہ شہریوں کو ناجائز منافع خوری سے بچایا جا سکے ۔

متعلقہ عنوان :