بگنوتر کی منسوخ سکیموں پر جلد کام شروع ، بچیاں جلد ڈگری کالج میں اعلیٰ تعلیمی سہولیات سے مستفید ہوں گی،ایم پی اے رجب علی عباسی
جمعہ 29 مارچ 2024 13:40
(جاری ہے)
رجب عباسی نے تمام بند سکیموں پر جلد کام شروع کرنے کی یقین دہانی کروائی، کالج میں کلاسوں کو شروع کرنے کیلئے فنڈ سے متعلق کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔
رکن صوبائی اسمبلی رجب علی عباسی کا کہنا تھا کہ سیکرٹری اور ڈائریکٹر ہائیر ایجوکیشن نے ملاقات میں یقین دلایا تھا کہ ان مسائل کو حل کر دیا جائے گا، انشااﷲ بگنوتر کالج میں تعلیمی سلسلہ جلد شروع ہو جائے گا، ہماری طالبات اس درسگاہ میں اعلیٰ تعلیمی سہولت سے مستفید ہوں گی، پانی کی رکی سکیم پر بھی جلد کام شروع کر دیا جائے گا، ایکسیئن پبلک ہیلتھ سے رابطہ کر کے اس سکیم کو ریوائز کرنے کا کہا ہے جس پر ایکسین نے کیس پشاور سیکرٹری کو منظوری کیلئے بھیج دیا ہے۔ رکن صوبائی اسمبلی رجب علی عباسی نے وی سی چیئرمین بگنوتر شیراز خان کو یقین دلایا کہ بگنوتر کی تمام رکی اور منسوخ شدہ سکیموں پر جلد کام شروع ہو جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.