سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،اقدام قتل کا اشتہاری گرفتار

جمعہ 29 مارچ 2024 14:48

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2024ء) سیالکوٹ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق موبائل وین خدمت مرکزسیالکوٹ نے فیکٹری ورکرز کی جنرل ویریفیکیشن کے دوران ضلع بہاولپور کے اقدام قتل کے اشتہاری طلحہ قمر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا اور مذید تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :