ملکی معیشت کی بحالی کیلئے اینٹی اسمگلنگ کریک ڈائون جاری
تا 24 مارچ کے دوران 18.14میٹرک ٹن کھاد، 26.08میٹرک ٹن چینی برآمد 288 سگریٹ کے سٹاکس،962کپڑے کے تھان اور 0.696ملی لیٹر ایرانی تیل برآمد کیا گیا
جمعہ 29 مارچ 2024 14:50
(جاری ہے)
متعلقہ اداروں نے کراچی سے 100،پشاور سی65اورکوئٹہ سے 123سگریٹ کے سٹاکس برآمدکیے،پشاور سے 0.45میٹرک ٹن جبکہ کوئٹہ سی25.63میٹرک ٹن چینی برآمد کیے گئے،ملتان سے 0.008، کراچی سے 0.604، پشاور سے 0.015اور کوئٹہ سے 0.069ملی لیٹر ایرانی تیل ضبط کیا گیا۔
یکم ستمبر 2023سے اب تک ملک بھر سے 3036میٹرک ٹن کھاد،247میٹرک ٹن آٹا، 33956میٹرک ٹن چینی، 226432سگریٹ کے سٹاکس، 244578کپڑے کے تھان اور 4.094ملی لیٹر ایرانی تیل برآمد ہوچکا ہے۔متعلقہ ادارے ملک کومشکل وقت سے نکالنے کے لئے اسمگلنگ کے خلاف اپنی کاروائیاں جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہیں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.