عمر ایوب خان کیخلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس جج کی عدم دستیابی کے باعث بغیر کارروائی ملتوی

جمعہ 29 مارچ 2024 22:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2024ء) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمر ایوب خان کیخلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس جج کی عدم دستیابی کے باعث بغیر کارروائی ملتوی کردی ۔

(جاری ہے)

عمر ایوب اپنے وکیل بابر اعوان کے ہمراہ انسداد دہشتگری عدالت پیش ہوئے کیس کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی گئی عمر ایوب پر تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج ہے۔