وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
ہر ماہ پاکستان کی معاشی اور مالی پوزیشن بہتر ہورہی ہے، اگلے ماہ مہنگائی کم ہوکر22 فیصد تک متوقع ہے، آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر قرض کی آخری قسط جلد مل جائے گی، رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 29 مارچ 2024 18:40
(جاری ہے)
رپورٹ میں کہا گیا کہ فروری میں مہنگائی کم ہوکر 23.1 فیصد ہوگئی ہے، اگلے ماہ مہنگائی کم ہوکر 21 سے 22 فیصد کے درمیان رہے گی۔ حکومت نے غریب طبقات کیلئے 12.5ارب روپے کا رمضان پیکج دیا، براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 17 فیصد سے کم ہوکر 82 کروڑ ڈالر رہی۔
رواں سال ڈالر ریٹ میں 5 روپے 54 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔وزارت خزانہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ ہرماہ پاکستان کی معاشی اور مالی پوزیشن بہتر ہورہی ہے، بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے فنانسنگ بحال ہورہی ہے، حکومتی اصلاحات اور پالیسی اقدامات سے بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ کم ہورہا ہے۔اسٹیٹ بینک نے شرح سود کو 22 فیصد پر برقرار رکھا ہے، مہنگائی میں اضافے کے خدشات کے باعث شرح سود کو برقرار رکھا گیا، مارچ میں مہنگائی 23.5 فیصد رہنے کی توقع ہے۔پائیدار معاشی استحکام کیلئے بروقت پالیسی اقدامات درکار ہیں، بیرونی ادائیگیوں کیلئے بہتر فنانسنگ کی ضرورت ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
-
نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لانی ہوں گی،خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی ،اگر علی گنڈا پور چڑھائی کی باتیں کریں گے تو مسائل ہوں گے،خواجہ سعد رفیق
-
وفاقی وزیرداخلہ نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ، جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اور قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی
-
یوکرین اور روس کے ایک دوسرے کے انرجی انفراسٹرکچرز پر حملے
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.