![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 3 سینئر قومی کرکٹرز کی عدم شرکت کا امکان
ہوم سیریز کی وجہ سے 18 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیے جانے کی تجویز، حتمی اسکواڈ کا اعلان 1 سے 2 روز میں کیے جانے کی امید
محمد علی
منگل 2 اپریل 2024
22:43
![نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 3 سینئر قومی کرکٹرز کی عدم شرکت ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/800x400/pic_1a720_1712080715.jpg._2)
(جاری ہے)
جب کہ فخر زمان کے ہاتھ کی انجری کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
دیگر زیرِ غور کھلاڑیوں میں کپتان بابر اعظم، صائم ایوب، محمد رضوان، صاحبزادہ فرحان، سلمان علی آغا، افتخار احمد، اعظم خان، شاداب خان، اسامہ میر، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، عماد وسیم، محمد عامر، زمان خان، عثمان خان، وسیم جونیئر، عرفان نیازی اور عباس آفریدی شامل ہیں۔ تاہم شاہین شاہ آفریدی کو بھی کیویز کیخلاف سیریز میں آرام دیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیمپئینز ٹرافی : تنویراحمد نے ہربھجن سنگھ کو دوغلا گھٹیا انسان قرار دیدیا
-
ہربھجن سنگھ نے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے پر زہر اگلنا شروع کردیا
-
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ پر حتمی مشاورت آئندہ ہفتے ہوگی
-
پی سی بی کومیڈیا حقوق فروخت کرنے میں دشواری کا سامنا
-
ویمنز ایشیا کپ سیمی فائنل ، بھارت نے بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سے شکست کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستانی سفارت خانہ کی سمر اولمپکس میں پاکستانی دستہ کے لئے خصوصی تقریب پذیرائی کا اہتمام ، مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ خان مہمان خصوصی
-
ہم پاکستان میں کرکٹ کھیلیں گے، افغان کرکٹرز کا اہم بیان
-
روس کی سب سے خوبصورت بائیکر موٹر سائیکل حادثے میں چل بسی
-
میٹیو بیریٹینی جنرلی اوپن اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل رائونڈ میں داخل
-
سیاست کو کھیلوں سے دور رکھیں اور پاکستان کا دورہ کریں، شعیب ملک کا بھارتی کرکٹ ٹیم کے نام مشورہ
-
پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل ٹرینوں پر حملے اور توڑ پھوڑ ، شہر میں ٹرین سروس معطل
-
سپورٹس بورڈ نے 38 کروڑ روپے کھلاڑیوں پر خرچ کرنے کی بجائے حکومت کو واپس کردیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.