آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ، ٹمبر وولف کلب کیٹگری کا چیمپئین بن گیا
بدھ 3 اپریل 2024 15:25
(جاری ہے)
کلب ایونٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر)افتخار منصور تھے جنہوں نے ٹورنامنٹ کے شاندارانعقادپر آرگنائزنگ کمیٹی کے سیکرٹری اوج ظہور سمیت تمام منتظمین کو بہترین انتظامات فراہم کرنے پر انکی کوششوں کو سراہتے ہوے کہا کہ باسکٹ بال کھیل کی ترقی اور فروغ کیلئے پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن مستقبل میں بھی ایسے ایونٹس کے انعقاد کا سلسلہ جاری رکھے گی تاکہ نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کے موقع ملے۔
اختتامی تقریب میں پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سعید اختر، پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری اوج ظہور، فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز بٹ، چیئرمین سلیکشن کمیٹی کرنل (ر) شجاعت رانا، قومی ہیڈ کوچ ریاض ملک، اعظم ڈار سمیت دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی۔ اس سے قبل وویمنز کیٹگری کا فائنل پاکستان آرمی جبکہ مینز ڈیپارٹمنٹل کیٹگری کا فائنل واپڈا اے کی ٹیموں نے جیتاتھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچز کے شیڈول جاری
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.