ْحکومت گرانے کے حوالے سے عوام کو آگاہ کرنا بانی پی ٹی آئی کا جرم بنا دیا گیا، علیمہ خان

جمعرات 4 اپریل 2024 04:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اپریل2024ء) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا جرم یہ ہے کہ انہوں نے اپنے عوام کو یہ کیسے بتا دیا کہ حکومت گرائی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے مزید کہا کہ غداری تو ان لوگوں کے ساتھ ہو رہی تھی جن کا ووٹ چوری ہونا تھا۔

متعلقہ عنوان :